the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 21 جولائی (یو این آئی) ڈمپل گرل دپیکا پاڈوکون اور کنگ خان شاہ رخ خان کی سپر ہٹ جوڑی ایک بار پھر سلور اسکرین پر ساتھ نظر آسکتی ہے۔

دیپیکا نے فلم 'اوم شانتی اوم' سے فلم انڈسٹری میں ڈیبو کیا تھا۔
اس فلم میں نہ صرف دپیکا کی اداکاری کو پسند کیا گیا بلکہ لوگ ان کی خوبصورتی کے بھی دیوانے ہوگئے تھے اور شاہ رخ کے ساتھ ان کی جوڑی کو ناظرین نے خوب پسند کیا



۔
اس فلم کے بعد دیپیکا نے شاہ رخ کے ساتھ 'چنئی ایکسپریس' اور 'ہیپی نیو ایئر' میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

فلم انڈسٹری میں ایسا خیال ہے کہ دیپیکا پاڈوکون یش راج بینر تلے بننے والی آئندہ فلم میں نظر آسکتی ہیں حالانکہ دیپیکا نے ابھی تک یہ فلم سائن نہیں کی ہے لیکن انہیں اسکرپٹ پسند آگئی ہے۔
اگر دیپیکا اس فلم کو سائن کرتی ہیں تو وہ اس فلم میں شاہ رخ خان کے اپوزٹ نظر آئیں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.