: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،13فروری(ایجنسی)مشہوراداکارہ Deepika Padukone دیپیکا پڈوکون اگلے مہینے سے فلم Chhapaak چھپاک کی شوٹنگ شروع کریں گی۔
دیپیکا پڈوکون آخری بار پچھلے سال ریلیز ہوئی فلم پدماوت میں نظرآئیں تھیں۔ رنویر سنگھ سے
شادی کے بعد دیپیکا اب Meghna Gulzar میگھنا گلزار کی فلم چھپاک میں کام کرنے والی ہیں۔ یہ فلم ایسڈ اٹیک سے متاثر لکشمی اگروال کی کہانی پر مبنی ہے۔ دیپکا نے کہا،"میں فلم کے بارے میں ابھی کچھ زیادہ نہیں بتا سکتی۔ ہم نے فلم کےلئے تیاری شروع کردی ہے۔ فلم کی شوٹنگ اگلے مہینے سے شروع ہوگی۔