the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی/4جنوری(ایجنسی) پچھلے دنوں وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما نے اچانک شادی کی خبر دے کر شائقین کو چونکا دیا. ایسا لگتا ہے کہ اب بالی ووڈ کا جوڑا ایسا کرنے کی تیاری کر رہا ہے. جی ہاں، کل یعنی 5 جنوری کو دیپکا پاڈدکون کا برتھڈے ہے اور اب ایسے میں خبریں آرہی ہیں دیپکا پاڈدکون سری لنکا میں



رنویر سنگھ کے ساتھ اپنے برتھڈے پر ہی سگائی کرنے والی ہیں. یعنی فلم میں بھلے ہی 'رام اور لیلا' ایک نہ ہو پائے ہوں، لیکن اصل زندگی میں بالی وڈ کی یہ سب سے ہاٹ جوڑی ایک ہونے جارہی ہے.

بتا دیں کہ دیپکا جہاں کرسمس ماننے ویانا گھومتی نظر آئی تو کچھ دنوں پہلے رنویر سنگھ سری لنکا جاتے ایئر پورٹ پر نظر آئے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.