the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 18 جون (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ دیپکا پاڈوکون نے مشکل وقت میں لوگوں کی ذہنی صحت میں بہتری لانے کے لئے ’اے چین آف ویل بیئنگ‘ لانچ کیا ہے دیپکا پاڈوکون نے سوشل میڈیا پر ’اے چین آف ویل بیئنگ‘ لانچ کیا ہے  یہ ایک ڈیجیٹل گائڈ ہے اور ان چیزوں کو آگے لانے پر مرکوز ہے جو لوگوں کو سخت مایوسی سے نمٹنے میں مدد کرے گی  دیپکا نے انسٹا گرام کے ’گائڈڈس‘ فیچر کا استعمال کرتے ہوئے ’اے چین آف ویل بیئنگ‘ کی چیک لسٹ کو کمپائل کیا



ہے۔
اس کے بارے میں بتاتے ہوئے انہوں نے لکھا ’’خیال رکھنے کے لئے ایک ریمائنڈر‘‘۔

مادھوری نے کئی دیگر سوشل میڈیا ہینڈل کے تعاون سے ویل بیئنگ گائیڈ لانچ کی ہے جو ایک مساوی ہدف کی سمت میں کام کررہی ہے تاکہ شائقین کی ایک بڑے سلسلے تک رسائی میں مدد مل سکے۔

اس سے قبل دیپکا نے مئی 2020 میں کووڈ۔
19 کی پہلی لہر کے دوران سوشل میڈیا کے بڑے پلیٹ فارم انسٹا گرام کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے ’ویلنیس گائیڈ‘ کو لانچ کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.