the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی/31مارچ(ایجنسی) بالی وبڈ کے لو برڈ دیپیکا اور رنویر سنگھ نے بھلے ہی اپنی محبت کی کہانی کو میڈیا سے چھپانے کی کافی کوشش کی ہو لیکن میڈیا کسی نے کسی طرح سے ان کے چاہنے والوں تک ان سے وابستہ معلومات لاتا رہا ہے. اسی درمیان گزشتہ کافی وقت سے دونوں کی شادی کی باتیں کافی سرخیاں بٹور رہی ہیں.

ممبئی مرر کی ایک رپورٹ کے مطابق دونوں کے خاندانوں نے رواں سال کے آخر تک دیپیکا اور رنویر کی شادی کا فیصلہ لیا ہے۔


Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
بتایا جا رہا ہے کہ شادی کے لئے چار تاریخیں منتخب کی گئی ہیں اور دونوں کی فلموں کی ڈیٹس کے مطابق ایک تاریخ طے کی جائیگی۔ ستمبر یا دسمبر میں دونوں کی شادی ہو سکتی ہے۔ خبر ہے کہ دیپیکا نے تو اپنی ماں اور بہن کے ساتھ شادی کی تیاری بھی شروع کر دی ہے۔ انہیں زیورات اور کپڑے خریدتے دیکھا گیا ہے۔ حالانکہ دیپیکا کی شادی کا جوڑا کون ڈیزائن کریگا اس بات کا انکشاف ابھی  نہیں ہوا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.