: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 5 اکتوبر (یو این آئی) تلگو فلموں کے سرکردہ اداکار راجندر پرساد کی بیٹی کی موت ہو گئی۔ اداکار کی 38 سالہ بیٹی گائتری نے گزشتہ شب سینہ میں درد کی شکایت کی جس پر ان کو
علاج کے لیے فوری طور پر حیدر آباد کے ایک کارپوریٹ اسپتال لے جایا گیا تھا جہاں علاج کے دوران ہفتہ کی صبح ان کی موت ہو گئی۔ راجندر پر ساد اپنی بیٹی کو دیکھنے کے لیے فلم کی شوٹنگ سے واپس آئے تھے۔