the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدر آباد / وجئے واڑہ 11 نومبر (یو این آئی) مختلف سیاسی جماعتوں کے لیڈروں، گورنروں اور وزرائے اعلی نے تیلگو کے تجربہ کار اداکار چندر موہن کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
آندھراپردیش کے گورنر جسٹس ایس عبد النذیر اور چیف



منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی، تلنگانہ کے چیف منسٹر اور بھارت راشٹر سمیتی کے سر براہ کے چندر شیکھر راؤ نے تجربہ کار فلمی اداکار اور سلور اسکرین کی پہلی نسل کے ہیر وایم چندر موہن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا، جن کا ہفتہ کو حیدر آباد میں انتقال ہو گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.