: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/2اکتوبر(ایجنسی) بالی ووڈ کی فلم "دسہرہ" کا ٹریلر ریلیز ہوچکا ہے ، فلم کی پہلی جھلک اداکار نیل نتین مکیش اور دوسرے کو-اسٹارس کی زبردست اداکاری کا اشارہ دیتی ہے، فلم کے ایکشن سین کافی زبردست دیکھائی دے رہے ہیں، پروڈیوسر نے بتایا کہ دسہرہ 2018 کی سب سے اچھی ایکشن فلم ہوسکتی ہے، کیونکہ اس میں جذباتی ، سنجیدہ اسٹوری اور اچھے طریقے سے فلمائے گئے ایکشن سین ہیں.