: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 25 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ کے ملٹی اداکار ڈینی، جنہوں نے ہیر و، ویلن اور کریکٹر ایکٹر کے کردار ادا کر کے ناظرین کو اپنا دیوانہ بنایا ہے ، آج 76 سال کے ہو گئے وہ 25 فروری 1948 کو پیدا ہوئے اور بچپن میں فوج میں کام کرنا چاہتے تھے ڈینی
ڈیز ونگپا کا تعلق سکم ریاست سے ہے ڈینی صرف ایک اداکار ہی نہیں بلکہ ایک گلوکار اور ہدایت کار بھی ہیں انہوں نے نے بالی ووڈ کی تقریباً 190 ہندی فلموں میں کام کیا اس کے علاوہ نیپالی، تمل، بنگالی اور تیلگو فلموں میں بھی ڈینی اپنی اداکاری کے جلوے دکھا چکے ہیں۔