the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،11نومبر(ایجنسی)مشہور اداکار Danny Denzongpa ڈینی ڈینزوگپا کے بیٹے Rinzing رنزنگ ڈینزوگپا بالی ووڈ میں اپنا ڈیبیو کرنے والے ہیں۔

رنزنگ ایک ایکشن تھریلر فلم سے



بالی ووڈ میں اپنے کرئیر کا آغاز کریں گے۔ ان کی اس فلم کی شوٹنگ اگلے سال 2019سے شروع ہوگی۔ رنزنگ کی ڈیبیو فلم کا نام "اسکواڈ"رکھاگیا ہے،جس میں زبردست ایکشن نظرآئیں گے۔ ڈینی نے بتایا کہ مجھے بہت خوشی ہے کی رنزنگ کو آخرکار ایک اسکرپٹ پسند آہی گئی ہے۔ یہ ہمارے پورے خاندان کےلئے فخر کی بات ہے کہ ہمارا بیٹا اپنا کریئر شروع کرنے جارہاہے۔ رنزنگ نے اپنے ڈیبیو کےلئے مجھ سے کسی قسم کی مدد نہیں لی ہے۔ مجھے امید ہے کہ رنزنگ انڈسٹری میں اپنی جگہ تلاش کرلے گا اور جو کام وہ کرنے جارہا ہے اس کے ساتھ پورا انصاف کرے گا۔ یہ ایک اچھی تھریلر فلم ہوگی،جس میں مزاح اور جذبات کا زبردست امتزاج ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.