the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی/13اکتوبر(ایجنسی) بالی ووڈ کی ہٹ فلم دنگل سے پہنچان بنانے والی اداکارہ فاطمہ ثناء شیخ،ایک بار پھر بحث میں ہے. فاطمہ نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے، جسے لیکر لوگ انہیں ٹرول کر رہے ہیں. لوگ کا کہنا ہے کہ انہیں ایسا کرنے شرم نہیں آتی.

فاطمه نے انسٹا گرام اکاؤنٹ میں ایک ساڑی والی فوٹو پوسٹ کی ہے، جس کا



کیپشنSHAMELESS SELFIE شیم لیس سیلفی ہے فاطمہ کا فوٹو پوسٹ کرنا تھا کہ انہیں کئی طرح کے تبصرے آنا شروع ہوگئے.

انسٹا کے کئی یوزرس نے انہیں خود کی اور ساڑی پہنے کے حدود کا علم دیا تو کچھ نے انہیں ساڑی پہننے پر مذہب کی بے عزتی کرنے جیسے باتیں تک کہہ ڈالی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.