the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/26ڈسمبر(ایجنسی) بالی ووڈ میں کسی بڑے اسٹار سے نئے اداکار کے افیئر کی خبریں آنا کوئی نئی بات نہیں ہے، اکثر عامر خان کے بارے میں کہا جائے تو کرن راؤ سے شادی کے پہلے انکا نام کئی اداکارؤں سے جوڑا جاتا رہا ہے، لیکن اب لمبے وقت بعد ایک ایسی اداکارہ سے عامر خان کا افیئر کی باتیں سامنے آرہی ہیں جس نے بالی ووڈ میں ڈیبیو عامر کی بیٹی کے کردار سے کیا تھا.

اداکارہ نے خود اس معاملہ پر اپنی بات رکھی ہے ۔ ایک انٹرویو میں فاطمہ ثنا شیخ نے کہا کہ یہ کافی عجیب تھا ، میری والدہ ٹی وی پر یہ سب دیکھتی تھیں ، اگلے دن وہ اخبار میں میری تصویر دیکھ کر بتاتی تھیں کہ دیکھو تمہاری فوٹو آئی ہے۔ ہیڈلائن سننےکیلئے میں ان سے کہتی تھی کہ پڑھ کر بتائیں کیا لکھا ہے ؟ اپنے بارے میں وہ باتیں سن کر میں ڈسٹرب ہوجاتی تھی ۔ پھر ضرورت محسوس ہوئی کہ مجھے اپنی بات سب کے سامنے رکھنی چاہئے ۔

فاطمہ نے کہا کہ اگر کوئی آپ پر اس طرح کے الزامات لگاتا ہے، تو پہلا ردعمل یہ ہوتا ہے کہ آپ جواب دیتے ہیں ۔ اگر آپ ایگریسیو ہیں تو آپ حملہ کریں گے ، اگر آپ تھوڑے نرم فطرت کے ہیں تو بھی اس بارے میں بات کریں گے ، لیکن اب مجھے لگتا ہے کہ مجھے اس بارے میں کوئی وضاحت دینے کی ضرورت نہیں ہے ۔

&#039;ठग्स ऑफ हिंदोस्तान&#039; पर फातिमा सना शेख ने <br><br><script async src=

कहा- &#039;मैं और मजबूत हो गई हूं&#039;" src="http://sth.india.com/hindi/sites/default/files/2018/12/22/329665-fatima.jpg" data-imageviewed="true" data-imgurl="http://sth.india.com/hindi/sites/default/files/2018/12/22/329665-fatima.jpg" data-src="http://sth.india.com/hindi/sites/default/files/2018/12/22/329665-fatima.jpg" data-last-view-started="245822.40000000456" data-total-view-time="999.4000000297092" data-clone-last-view-started="245822.40000000456" style="box-sizing: border-box; border: 0px; vertical-align: middle; display: block; max-width: 100%; height: auto; width: 606.078px;">





اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.