the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی /28جون(ایجنسی) بالی ووڈ مسالہ فلموں میں ایک سب سے ضروریپارٹ ہوتا ہے فلم کا آئٹم نمبر اور اسی گانے میں چھپا ہوتا ہے کئی اداکاروں کی قسمت کا خزانہ، اب گذشتہ سال دو بہترین ڈانس نمبر "دل چوری ساڈا" اور چھوٹے چھوٹے پیگ، سے لوگوں کے دلوں میں چھائی،" پیار کا پنچ نامہ ، گرل nushrat-bharucha نصرت بھروچہ اب ایک اور ڈانس نمبر میں انٹری لے چکی ہے- جی



ہاں! خوبصورت اداؤں سے گھائل کرنے والی نصرت اب سدھارتھ ملہوترا اسٹارر marjaavaan مرجاؤاں میں اپنے ڈانسنگ انداز سے آپ کو ایک بار پھر ڈانس کرنے پر مجبور کرنے والی ہے-
پچھلے دنوں میکرس نے فلم مرجاؤں کے اعلان کرتے ہوئے اسٹار کاسٹ کا اعلان کیا تھا، انہو ںنے سوشل میڈیا کے ذریعہ بتایا تھا کہ فلم میں رتیش دیشمکھ ، راکل پریت اور تارا جیسے فنکار ہونگے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.