نئی دہلی، 8 اکتوبر (یو این آئی ) 70 ویں قومی فلم ایوارڈ کی تقریب میں بالی ووڈ کے معروف اداکار متھن چکرورتی کو سنیما کی دنیا کا سب سے بڑا اعزاز دادا صاحب پھالکے ایوارڈ جب کہ کنڑ فلموں کے سپر اسٹار رشبھ شیٹی کو بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا
گیا۔
اس نیشنل فلم ایوارڈز کی تقریب میں مختلف زبانوں میں تیار ہونے والی بہترین ہندوستانی فلموں کو صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے ہاتھوں اعزاز سے نوازا گیا۔ صدر جمہوریہ در و پدا بہترین فلم سے لے کر بہترین اداکار واداکارہ تک کئی کیٹیگریز میں ایوارڈز دیے گئے۔