: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 17 اگست (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین دادا بن گئے کیونکہ ان کی بہووٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا نے اپنے ماں بننے کی خبر سوشل میڈیا کے اکاؤنٹ
پر شیئر کی ہے- انہوں نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اس خبر کو ایموجی کے ذریعہ جاری کرتے ہوئے قبل ازیں کے فوٹو شوٹس کی تصاویر کو بھی اپ لوڈ کیا- انہوں نے ساتھ ہی لکھا گذشتہ روز لڑکی "دعا" کی پیدائش ہوئی ہے-