the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 7 ستمبر (یو این آئی) ممبئی کی مقامی باندرہ عدالت نے آج یہاں جنسی ہراسانی اور خاتون اداکارہ سے چھیڑ چھاڑ کے معاملے میں مضافاتی ورسوا پولیس کی جانب سے گرفتار کئے گئے اداکار کمال ریشد خان کو ضمانت پر رہا کئے جانے کا حکم جاری کیا لیکن



اداکار کی فوری طور پر جیل سے رہائی عمل میں نہیں آئیگی کیونکہ اداکار اکشے کمار اور فلم ساز رام گوپال ورما کے تعلق سے متنازعہ ٹویٹس کے 2020 کے معاملے میں ہے فی الوقت عدالتی تحویل میں ہے اور اس معاملے میں ان کی ضمانت کی درخواست بوریولی مجسٹریٹ عدالت میں زیرالتوا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.