the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 20 اپریل ( یو این آئی) بالی ووڈ کی مشہور گلوکارہ آشا بھونسلے کا کہنا ہے کہ انٹرٹنمنٹ کی دنیا کورونا سے جیت کر مضبوطی کے ساتھ واپسی کرے گی۔

کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ملک میں لاک ڈاؤن جاری ہے اور لوگ گھروں میں رہنے پر مجبور ہیں۔
کورونا کے پھیلنے کے ساتھ ہی دنیا بھر میں فلموں کی نمائش، موسیقی



پروگرام اور کنسرٹ ملتوی یا منسوخ کردیئے گئے ہیں۔

آشا بھونسلے نے کہا ’’ہر صنعت اس وبا سے متاثر ہوگی لیکن مجھے لگتا ہے کہ مزاح مضبوطی سے واپسی کرے گا۔
ہم سب کو تفریح ​​پسند ہے اور اتنے طویل عرصہ تک گھروںمیں رہنے کے بعد ہم سنیما دیکھنا یا موسیقی پروگراموں میں جانا چاہیں گے ۔
آخر کار انسان سماجی مخلوق ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.