: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/3جنوری(ایجنسی) 'بگ باس' ایسا ریالٹی شو ہے جس میں امیدوار بن کر آنے والے لوگوں کی قسمت بن جاتی ہے- ایسا ہی کچھ بگ باس کے ایک رکن کے ساتھ ہوا ہے- جہاں پہلے ہریانہ کا جانا مانا سپنا چودھری کو اس گھر کے بعد ایکٹر ابھے
دیول کے ساتھ ایک فلم کا آفر ملا- تو وہیں اب اس شو میں نظر آئی ماڈل آرشی خان کے لیے بھی خوشخبری ہے - میڈیا رپورٹس کے مطابق بگ باس کے گھر میں نائیٹی پہن کر اپنی اداوں سے لوبھانے والی ماڈل آرشی خان جلد ہی بالی ووڈ میں اپنا کیریئر شروع کر سکتی ہیں.