the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،20 اگسٹ (ذرائع)بالی ووڈ میں کہانی کہنے کا طریقہ ہمیشہ بدلتا رہتا ہے- آج کل، کسی بھی فلم کی باکس آفس پر کامیابی کے لیے کنٹینٹ دوسرے ایلیمنٹس سے بھی کہیں ذیادہ ایک اہم فیکٹر بن گیا ہے۔آج کے دور میں فلمیں صرف لیڈ ایکٹر کے بھروسے نہیں رہتی، چاہے وہ سپر اسٹار ہی کیوں نہ ہوں، سب سے زیادہ معنی رکھتا ہے فلم کا کنٹینٹ - سال 2024 میں یہ بدلاؤ صاف طور پر نظرآئے گا۔ فلم دی کرو، اور ستری 2 جیسی فلموں نے باکس آفس پر راج کیا ہے اور



دی بکنگھم مرڈرز کا ٹیزر بھی کافی دلکش لگ رہا ہے- ایسا لگ رہا ہے کہ یہ بھی کامیابی کی اونچائیوں کو  چھو لے گی۔ بالی ووڈ اب مضبوط مواد کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ شائقین اب صرف ستاروں اور ان کے دلکشی کو دیکھنے کے لیے سینما گھروں میں نہیں جا رہے ہیں۔ اگر کہانی مضبوط ہے تو لوگ فلم کو دیکھتے ہیں، چاہے مرکزی کردار میں اداکار مرد ہو یا خاتون۔کسی بھی فلم کا ٹریلر ناظرین کو تھیٹر تک لانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ مواد باکس آفس کا بادشاہ بن گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.