: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/6اکتوبر(ایجنسی) ساؤتھ انڈیا فلموں کے سپر اسٹار رہ چکے این ٹی آر کی بائیکوپک کی شوٹنگ شروع ہوچکی ہے، پچھلے کئی مہینوں سے این ٹی آر کی یہ بائیوپک اپنے اسٹارکاسٹ کی وجہ سے بحث میں ہے، اس بائیوپک کے تقریبا سبھی اسٹار کاسٹ کے نام فائنل ہوچکے ہیں، لیکن اس فلم میں بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی کے رول کے لیے اب تک کئی نام سامنے آئے ہیں، جس میں سے راکول پریت سنگھ کا نام سب سے زیادہ بحث میں ہے، لیکن اس پر کسی نے کچھ نہیں کہا تھا، اب اس بائیوپک کو لیکر فلمی جائزہ لینے والے رمیش بالا نے ٹیوٹ کرکے یہ معلومات دی ہے کہ راکول پریت کو اب این ٹی آر کی بائیوپک میں سری دیوی کے رول کے لیے فائنل کرلیا گیا ہے.