the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 5 جنوری (یو این آئی) میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلا گیا،  ہر فکر کو دھوئیں میں اڑاتا چلا گیا۔
اپنی موسیقی سے آراستہ گانوں سے سامع امعین کو مسحور کرنے والے عظیم موسیقار جے دیو کا زندگی کے بارے میں بھی ایسا ہی نظریہ تھا۔
تین اگست 1919 کو لدھیانہ میں پیدا ہوئے جے دیو کا ذہن بچپن سے ہی فلموں کی طرف مائل تھا۔
جے دیو ا یک اداکار کے طور پر اپنی شناخت بنانا چاہتے تھے۔
اپنے خواب کو پورا کرنے کے لیے وہ 15 سال کی عمر میں گھر سے بھا گر کر فلمی نگر ممبئی آگئے



جہاں انہیں واڈ یا فلمز کی آٹھ فلموں میں بطور چائلڈ آرٹسٹ
کام کرنے کا موقع ملا۔
اس دوران جے دیو نے کرشن راؤ اور جنار دن راؤ سے موسیقی کی تعلیم بھی حاصل کی۔
کچھ برسوں کے بعد جے دیو نے اپنے والد کی بیماری کی وجہ سے ممبئی فلم انڈسٹری چھوڑ دی اور لدھیانہ میں اپنے گھر واپس چلے گئے۔ اپنے والد کی اچانک موت کے بعد ان کے خاندان اور بہن کی دیکھ بھال کی ساری ذمہ داری جے دیو پر آگئی۔ سال 1943 میں اپنی بہن کی شادی کے بعد وہ لکھنؤ چلے گئے اور استاد علی اکبر خان سے موسیقی کی تعلیم حاصل کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.