the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 6 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کی دھک دھک گرل مادھوری دیکشٹ نے اپنی سپر ہٹ فلم ’ہم آپ کے ہیں کون‘ کے 26برس مکمل ہونے پر شائقین کا شکریہ ادا کیا ہے۔

راج شری پروڈکشن کے بینر تلے بنی مادھوری دیکشت اور سلمان خان اسٹارر فلم ’ہم آپ کے ہیں کون‘ کے 26 برس مکمل ہوچکے ہیں۔
سورج برجاتیہ کی ہدایت کاری میں بنی فلم ’ہم آپ کے ہیں کون‘ پانچ اگست 1994 کو ریلیز ہوئی تھی۔
یہ فلم 1982 میں ریلیز بھوجپوری فلم ’ندیا کے پار‘ کا ری میک تھی۔
فلم ہم آپ کے



ہیں کون میں سلمان خان ، مادھوری دیکشٹ ، موہنیش بہل ، رینوکا شاہانے اور آلوک ناتھ نے مرکزی کردار نبھائے تھے۔

مادھوری دیکشٹ نے سوشل میڈیا پر فلم سے وابستہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’تو اب یقین نہیں ہوتا کہ فلم ’ہم آپ کے ہیں کون‘ کے 26 سال مکمل ہوچکے ہیں۔
ناقابل یقین ٹیم کی خوشگوار یادوں اور محنت کو یاد کرتے ہوئے جنہوں نے ہر منظر کو مکمل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ، آج بھی فلم دیکھنے اور لطف اندوز ہونے والوں کا شکریہ ، بہت بہت شکریہ اور بہت سارا پیار‘‘۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.