: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/23ڈسمبر(ایجنسی) اداکار سلمان خان اور شلپا شیٹی کو والمکی سماج کے خلاف تبصرہ کرنے کا الزام لگایا گیا ہے. اس معاملے میں، شکایت کنندہ ممبئی کے اندھیری پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ہے. دونوں کے خلاف ایس سی / ایس ٹی ایکٹ کے سیکشن 3 (1) (R) (u) اور یو/ ایس 7 (1) (c) (D) کے تحت کیس درج کیا گیا ہے. اس سے
پہلے، نیشنل کمیشن برائے شیڈول ٹرائیب نے بھی نوٹس جاری کرکے انفارمیشن اینڈ براڈکاسٹنگ منسٹری اور دہلی ۔ممبئی کے پولیس کمشنرس سےسات دن میں جواب مانگا تھا. بتادیں کہ حال ہی میں انٹرنیٹ پر سلمان شلپا کاایک ویڈیو آیا تھا جس میں وہ ذات کا لفظ استعمال کرتے دیکھے تھے. ٹائیگرزندہ ہے کے پرموشن میں کیا تھا تبصرہ ...