the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/22جنوری(ایجنسی) اداکار آدتیہ پنچولی کے خلاف ممبئی کے ورسووا پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کی گئی ہے. شکایت کنندہ محسن حیدر نے پنچولی کے خلاف پیسے نہ لوٹانے اور دھمکی دینے کا الزام لگایا ہے. خبروں کی مانیں تو شکایت کنندہ محسن حیدر ایک کار میکانیک ہے اور پیسوں کو لے کر پنچولی نے محسن کو جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے.
دراصل، پورا معاملہ سروسینگ کا ہے، محسن نے اپنے شکایت میں لکھوایا ہے کہ پنچولی نے سال 2017 می ںاپنی ایک گاڑی کی سروسینگ کے لیے محسن کو اپنے گھر بولایا تھا، اوزاروں کی کمی کی وجہ سے گاڑی کی سروسینگ ممبئی میں ہونہیں پائی تو لینڈ کروزر کو دہلی بھیجنا پڑا، وہیں فروری 2018 کو گاڑی ٹھیک ہوکر ممبئی واپس آگئی اور اسے ٹھیک کروانے میں تقریبا 2 لاکھ 82 ہزار روپے کا خرچ آیا، محسن جب گاڑی لیکر پنچولی کے گھر پہنچے تو انہوں کار میکانک کے ساتھ بدتمیزی کی اور انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دے ڈالی، بحرحال پولیس اس معاملے کی جانچ میں مصروف ہے.



Mukta", sans-serif; text-align: start; background-color: rgb(255, 255, 255);">


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.