the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/14فروری(ایجنسی) ملیالم فلم 'Uru Adar Love' کے ایک چھوٹے سے ویڈیو نے انٹرنیٹ سینسیشن بنی اداکارہ پریا پرکاش واریر اور اس فلم کے پروڈیوسر کے خلاف حیدرآباد میں شکایات درج ہوئی ہے. دراصل حیدرآباد میں اس فلم کے ریلیز ہوئے پہلے گانے میں استعمال کیے گئے الفاظوں پر اعتراض جتایا ہے، شکایت کردہ کا کہنا ہے کہ گانے سے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے، اس گانے سے راتوں رات اسٹار بنی پریا اور فلم کے پروڈیوسر کے خلاف شکایت درج کرائی گئی ہے، حیدرآباد کے فلک نما پولیس اسٹیشن میں اس فلم کے خلاف شکایت درج کرائی-

حیدرآباد کےعلاقے فاروق نگر کے رہائشی نوجوانوں پر مشتمل



گروپ نے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا ہے کہ پریا کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ملیالم گانے"مانیکا ملارایا پووی" میں شامل چند الفاظ ایسے ہیں جن سے مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے ہیں۔


دوسری جانب اے سی پی سید فیاض کا کہنا ہے کہ ہمیں چند لوگوں کی جانب سےشکایت موصول ہوئی ہے کہ گانے میں ایسے بول ہیں جن سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں لیکن شکایت کے ساتھ نوجوانوں کے گروپ نے کوئی ثبوت پیش نہیں کیا لہٰذا فی الحال اس حوالے سے ایف آئی آر درج نہیں کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.