the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/25 اپریل(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپنے فینس کے ساتھ بہت پیار سے ملتے دیکھے جاتے ہیں، سلمان کی فین فلاونگ کسی بھی سپر اسٹارسے کہیں زیادہ ہے، لیکن آج سلمان کے ایک فین نے انکے خلاف شکایت درج کرائی ہے، فین نے اپنے شکایت میں لکھا ہے کہ سلمان خان سائیکل چلا رہے تھے اور اس دوران ہم نے ان کے ایک گارڈ سے پوچھا کہ کیا ویڈیو بناسکتے ہیں؟ اسکی اجازت کے بعد میں ویڈیو بنا رہا تھا کہ تبھی سلمان نے آکر فون چھینا اور وہاں سے چلے گئے-
سامنے آیئے شکایتی خط کے مطابق ایک نجی چینل میں پیشے سے صحافی ہے، اس نے اپنے بیان میں لکھا ہے کہ سلمان کے گارڈ سے پوچھنے کے بعد میں ویڈویو بنا رہا تھا کہ تبھی سلمان پچھے موڑے اور اپنے باقی کے لوگوں کو ہماری طرف بھیجا جو ہم سے فون چھننے لگے، تبھی سلمان بھی اپنی سائیکل سے وہاں آگئے اور مجھ سے میرا فون لینے لگے، جب میں نے انہیں بتایا کہ میں صحافی ہوں تب



سلمان نے کہا کہ ڈسن موٹر اور میرے فون لیکر وہاں سے نکل گئے-
بتادیں کہ سلمان اکثر اپنے گھر کے پاس سائیکلنگ کرتے ہیں. 100 نمبر پر کی گئی شکایت-



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.