the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/13جولائی(ایجنسی) راتوں رات اپنے انداز سے سرخیوں میں آنے والی لڑکی کو آج سب اپنے اشتہار میں لینا چاہتے ہیں- انٹرنیٹ پر سنسنی بن چکی پریا پرکاش واریئر نے آنکھ مارکرکچھ دنوں پہلے کئی سخت لڑکوں کو بھی اپنی طرف متوجہ کرلیا تھا۔ اب پریا پرکاش دوسری وجہ سے سب کے لئے موضوع بحث بنی ہوئی ہیں۔

اس بار پروفیشنل زندگی کے لئے پریا پرکاش سرخیوں میں ہیں۔ انہوں



نے ایک برانڈ کا کامرشیل اشتہار لیا ہے، جس کی وجہ سے وہ لوگوں کی دلوں پر راج کرنے والی ہیں۔ اس نوجوان اداکارہ کی پہلی فلم ابھی ریلیز ہونا باقی ہی ہے، جس کا نام "ارو ادار لو" ہے، جسے ملیالم ڈائریکٹراومر للو نے ڈائریکٹ کیا ہے۔


تاہم پریا پرکاش نے اس اشتہار کے ساتھ لمبی چھلانگ لگا دی ہے۔ پریا کو اس اشتہار کے لئے ایک کروڑ روپئے کا آفر کیا گیا ہے۔ جی ہاں آپ نے صحیح پڑھا ہے، پریا کو حال ہی میں ممبئی فلم سٹی میں بھی دیکھا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.