the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 17 دسمبر (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر اور اداکار اجے دیوگن کے لئے کامیڈی کرنا بہت مشکل کام ہے۔

اجے دیوگن اور کاجول جلد ہی فلم ’تاناجی‘ میں ساتھ دکھائی دیں گے۔
کاجول نے اجے کی سپرہٹ کامیڈی سیریز ’گول مال‘ پر بھی بات کی ہے ۔
 انہوں نے اس سیریز میں اجے کی کامیڈی پر کہا ’’ یہ ان کے لئے بہت، بہت، بہت، بہت، بہت مشکل کام



ہے بلکہ جب میں نے گول مال کا پہلا حصہ پہلی مرتبہ دیکھا تو میں حیران تھی‘‘۔

کاجول نے کہا کہ میں حیران تھی کہ وہ یہ کرنے میں بھی کامیاب رہے اور یہ وہ چیز ہے جس کے بارے میں میں کہہ سکتی ہوں کہ وہ کرنا جو آپ کی فطرت کا بالکل بھی حصہ نہیں ہے۔
کاجول نے کہا مجھے لگتا ہے کہ اگر کوئی فنکار وہ کرے جو اس کی فطرت کا حصہ بالکل بھی نہیں ہے تو میرا ماننا ہے کہ اس نے کچھ حاصل کرلیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے 2 تبصرہ ہے
Asad Mehmood from Pakistan Says:
Ajay devgan is big superstar and he can do every act

Comment posted on December 17 2019
Emran Says:
Comedy hi nahin, acting karna bhi Ajay ke liye bahut mushkil kaam hai.

Comment posted on December 19 2019
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.