the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،25ستمبر(ایجنسی) ساؤتھ فلم انڈسٹری کے جانے مانے کامیڈین وینو مادھو کا چہارشنبہ کو انتقال ہوگیا، وینو 150 سے زائد فلموں میں کام کرچکے تھے- وینو کی عمر 39 سال تھی اور وہ کڈنی سے جوڑی بیماری سے متاثر تھے- انہیں ایک خانگی ہاسپٹل میں دم توڑدیا، ذرائع کے مطابق مادھو کا دوہفتوں سے یشودہا ہاسپٹل میں علاج چل رہا تھا اور



اتوار کو انہیں گھر بھیج دیا گیا تھا، انہیں کڈنی ٹرانسپلنٹ کرنے کی صلاح دی گئی تھی-
ہاسپٹل کے ایک ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ انہیں اتوار کو ہاسپٹل سے چھٹی ملی تھی، لیکن منگل کو دوپہر کو انکے خاندان والے انہیں واپس ہاسپٹل لے آئے تھے، انکی حالت نازک تھی،انہیں آئی سی یو میں رکھا گیا تھا 25 ستمبر کی دوپہر 12:30 بجے انہوں نے آخری سانس لی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.