: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 اگسٹ (ذرائع) کامیڈی کنگ کے نام سے مشہور راجو سریواستو کو دل کا دورہ پڑا۔ یہ خبر سن کر ان کے چاہنے والے حیران رہ گئے۔ ان کے اہل خانہ اور چاہنے والے ان کے لیے مسلسل دعاگو ہیں۔ وہیں اس مشکل وقت کے درمیان کامیڈین سنیل پال نے مداحوں
کے لیے ایک خوشخبری سنائی ہے۔ جی ہاں، راجو سریواستو کی ہیلتھ اپ ڈیٹ دیتے ہوئے وہ کہتے ہیں کہ 'یہ سچ ہے کہ کامیڈی کنگ راجو سریواستو کو دل کا دورہ پڑا تھا۔ انہیں فوری طور پر ایمس اسپتال میں داخل کرایا گیا اور اب ان کی صحت میں بہتری آرہی ہے، وہ پہلے سے بہتر ہیں۔