: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/14اپریل(ایجنسی) 'ہنگامہ'، 'چپکے چپکے' اور 'مالا مال ویکلی' جیسی فلموں میں نظر آ چکے کامیڈین اداکار راجپال یادو کو لون نہ چکا پانے کے معاملے میں مجرم قرار دیاہے، اس معاملے میں راجپال یادو کے ساتھ انکی بیوی اور کمپنی کوبھی مجرم مانا
ہے، دہلی کی کڈکڈو کورٹ نے یہ فیصلہ 2010 کے ایک معاملے میں دیا ہے، جس میں ان پر 5 کروڑ روپے کا لون نہ چکانے کا الزام تھا، رپورٹس کے مطابق لکشمی نگر میں اوقع مرلی پروجیکٹس پرائیویٹ لمیٹڈ نے یادو اور دیگر کے خلاف چیک باؤنس سے منسلک سات مختلف شکایات درج كروائی تھیں.