: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/19اکتوبر(ایجنسی) ان دنوں کامیڈین بھارتی سنگھ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جسے دیکھ کر بھارتی کے فینس صدمے میں ہے، لیک ویڈیو دیکھنے والے لوگ بھارتی کے محنتی ہونے پر فخر بھی کررہے ہیں، اس ویڈیو میں کامیڈین کوئن وہیلچیر پر بیٹھی نظر آرہی ہے، چہرے سے بھی بھارتی کافی کمزور نظر آرہی ہے، اس میں ٹی وی اداکار رتویک دھنجانی بھارتی کی وہیلچیر کو چلانے میں مدد کرتے دیکھ رہے ہیں.