the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/12مارچ(ایجنسی) ٹی وی فلموں میں اپنی اداکاری سے اپنی پہچان بنانے والے ایکٹر -کامیڈین علی اصغر ایک کار حادثے میں بال-بال بچے، علی نے اپنے ٹیوٹر ہینڈل اکاؤنٹ پر اس حادثے کی معلومات فینس کے ساتھ کی ہے، علی نے اپنے فینس کو بتایا کہ انہیں اس حادثے میں کوئی چوٹ نہیں آئی ہے، اس حادثے کے بعد ممبئی پولیس نے انکی کافی مدد کی اس لیے علی نے انہیں شکریہ کہتے ہوئے یہ پوسٹ لکھا ہے.

http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.