the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/13فروری(ایجنسی) تین طلاق کے مسئلہ پر بنی فلم code-blue کوڈ بلو برلن فلم فیسٹیول میں دیکھائی جائے گی، علینا خان Aleena khan نے کہا کہ انکی فلم کوڈ بلو ایسے تین الفاظوں کو دیکھانے کی کوشش کرتی ہے جس سے تین سکنڈ میں لاکھوں خواتین کی زندگیاں تباہ ہوجاتی ہے، یہ فلم راحت کاظمی فلمس کے تعاون سے بنی ہے، اس میں آلوک ناتھ، رشی بھوٹانی، سشمیتا مکھرجی اور علینا خان اہم رول میں ہے،
خان نے کہا کہ وہ چاہتی ہے کہ فلموں میں ان خواتین کی زندگی پر روشنی ڈالی جائے ،جن کی زندگی تین طلاق کی وجہ سے تباہ ہوگئی-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.