the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/15اکتوبر(ایجنسی) فلم کے ڈائریکٹر رام گوپال ورما نے کہا ہے کہ انہوں نے اس شخص کو ڈھونڈ نکلا ہے جو بالکل آندھراپردیش کے وزیراعلی این چندرابابو نائیڈو جیسا دیکھتا ہے، فلم میکر نے ہفتہ کو نائیڈو جیسا دیکھنے والے شخص کو ڈھونڈ کر لانے والے کو ایک لاکھ روپے کا انعام دینے کا اعلان کیا تھا، انہوں نے بتایا کہ روہت مولایا نام کے ایک شخص نے اس شخص کو ڈھونڈ نکالا ہے.

دراصل، سوشل میڈیا پر گزشتہ چند دنوں میں وزیراعلی چندرابابو نائیڈو سے ملتی جلتی شکل کے شخص کا ویڈیو وائرل ہورہا تھا، جب رام گوپال ورما کی اس پر نظر پڑی تو انہوں نے اپنی فلم کے لیے اس نائیڈو کے ہمشکل کی تلاش شروع کردی تھی.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.