the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 13 جنوری (یو این آئی) مشہور کلاسیکی گلوکارہ پربھا اَترے کا ہفتہ کو مہاراشٹر کے پونے کے ایک نجی اسپتال میں انتقال ہوگیا۔
انہیں آج صبح ایک نجی : ان کی عمر 91 برس تھی۔ ان کے خاندانی ذرائع نے بتایا کہ سانس لینے میں دشواری کے باعث ہسپتال لے جاتے وقت دل کا دورہ پڑا اور ان کی موت ہو گئی۔ محترمہ اترے کو 1990 میں پدم شری، 2002 میں پدم بھوشن اور 2022 میں پدم ویبھوشن سے نوازا



گیا تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں کئی دیگر قومی اور بین الاقوامی اعزازات سے بھی نوازا گیا۔ وہ خیال، ٹھمری، غزل، بھیجن، ڈرامہ سنگیت اور دادری کی پیش کش میں بہترین تھیں۔ انہوں نے موسیقی کی ساخت پر سوار نگینی اور سوار نجنی کتابیں بھی لکھی ہیں۔ ”اپور واکلیان ، مدھور کونس»، در باری کونس، اپٹر یپ ملہار“، ”شیو کالی“، ”تلنگ۔ بھیرو ، اور دروی بھیرو، جیسے نئے راگوں کی دریافت کا سہر ان کے سر ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.