: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/13ستمبر(ایجنسی) اداکارہ پروڈیوسر چترانگدا سنگھ ایک ٹی وی شو میں کھانا بناتے ہوئے نظر آنے والی ہے، اس فوڈ شو کا حصہ بن چترانگدا سنگھ دنیا کے الگ الگ حصوں میں گھوم گھوم کر کھاتے پیتے اور مستی کرتے نظر آئیں گی، چترانگدا سنگھ کا یہ نیا شو اگلے مہینے سے ایک انگلیش چینل پر نشر کیاجائے گا، چترانگدا سنگھ کی ہمیشہ سے ہی کچن میں کافی دلچسپی رہی اور وہ اپنے خاندان کو اکثر ذائقہ دار کھانا بنا کر کھلاتی رہی ہے، ایسے میں یہ فوڈ شو انکے لیے ایک بہترین تجربہ ہے.