the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/19اکتوبر(ایجنسی) چترانگدا سنگھ کا ماننا ہے کہ می ٹو مہم مرد بقابلہ خواتین جنگ نہیں ہے اور نہ ہی یہ مردوں کو ملزم ٹہرائے جانے والی مہم ہے، چترانگدا سنگھ کا کہنا ہے کہ یہ مہم سبھی کے لیے سماج کو محفوظ بنائے جانے کے لیے ہیں.

چترانگدا سنگھ نے کہا، ہر بدلاؤ کی شروعات تبھی ہوتی ہے، جب ہم



بات چیت کی شروعات کرتے ہیں، سچ کہوں تو مغربی تہذیب والے سماج میں اور ہمارے سماج میں بہت بڑا فرق ہے ، انگریزی کے شو اور فلم دیکھ لینے سے ہی ہم اس سماج کا حصہ نہیں بن جاتے، چترانگدا سنگھ نے کہا یہ مہم خواتین بمقابلہ مرد جنگ نہیں ہے، انہوں نے کہا یہ سماج کو محفوظ رکھنے کے لیے ہے، اسمیں صرف مردوں کو ملزم نہیں ٹہرایا جارہا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.