: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
بیجنگ،5 فروری(ذرائع) چینی اداکارہ اور گلوکار گاو لیو نے حال ہی میں کاسمیٹک سرجری کرائی- جسکی قیمت انہیں چکانی پڑ رہی ہے- سرجری کے بعد جو نتیجے آئے ہیں اس سے گاو لیو پچھتا رہی ہے- اداکارہ کے فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے- فوٹو میں اداکارہ کی ناک پر دھبے صاف دیکھے جاسکتے ہیں- جس نے اداکارہ کی صورت ہی بگاڑ چینی اداکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ویبو پر سرجری سے پہلے اور بعد کے کچھ فوٹوز شیئر کی- جس پر دنیا بھر کے لوگ کمنٹ کررہے ہیں- ساتھ ہی لوگ اس طرح کی سرجری سے توبہ کررہے ہیں-