the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 9 نومبر (یو این آئی) بالی وڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن اور عمران ہاشمی کی فلم ’چہرے‘ 24 اپریل 2020 کو ریلیز ہوگی۔

رومی جعفری کی ہدایت میں بننے والی فلم ’چہرے‘ میں امیتابھ بچن اور عمران ہاشمی کے اہم کردار ہیں۔ یہ فلم پہلے 21 فروری 2020 کو ریلیز ہونے والی تھی لیکن اب یہ فلم 24 اپریل کو ریلیز ہوگی۔

خیال ہے کہ فلم ’چہرے‘ پراسرار تھریلر ہے



جس کی کہانی ایک فرینڈ گروپ کے بارے میں ہے۔ اس گروپ میں چند لوگ ریٹائرڈ وکیل ہیں اور وہ شملہ کے ایک بنگلہ میں ایک نفسیاتی گیم کھیلنے کے لئے ملتے ہیں۔

فلم میں عمران ہاشمی ایک بڑے بزنس مین کے کردار میں دکھائی دیں گے اور امیتابھ ایک وکیل کے کردار میں۔ فلم میں ریا چکرورتی ، سدھانت کپور، دھرتمان چکرورتی، رگھوویر یادو اور انو کپور بھی اہم کردار میں نظر آئیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.