the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 8اپریل (ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کا کہنا ہے کہ ہیپی اینڈنگ کے لئے ان کی فلم دھڑکن کا کلائمیکس تبدیل کیا گیا تھا۔ 2000میں ریلیز ہوئی فلم دھڑکن میں اکشے کمار، شلپا شیٹی ، سنیل شیٹی اور مہیما چودھری نے اہم کردار ادا کیا تھا۔
فلم سپرہٹ ثابت ہوئی تھی اور آج



بھی فینس کی فیوریٹ لسٹ میں شامل ہے۔

ریالٹی شو سپرڈانسر چیپٹر ۔
3میں بطور جج نظر آنے والی شلپا شیٹی نے شو میں بتایا کہ دھڑکن فلم کلائمیکس وہ نہیں تھا جو دکھایا گیا۔ اصل میں بعد میں ہم نے ہیپی اینڈ نگ کرنے کی وجہ سے کلائمیکس کو تبدیل کیا تھا جو اصل کلائمیکس تھا ، اس میں انجلی، دیو کو بتاتی ہے کہ وہ رام کے بچے کی ماں بننے والی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.