: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد،21 جنوری(ذرائع) فلم سپر اوور کے پوموشن کے دوران ایک پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئ اداکارہ چاندنی چودھری رو پڑی- پرموشن کے دوران چاندنی کو فلم کے ہدایتکار مرحوم پروین ورما کی یاد آگئی- چاندنی کو
جذباتی ہوتا دیکھ نوین چندرا بھی اتنے کم عمر میں ایک ٹیلنٹیڈ ڈائریکٹر کو کھونے سے جدباتی ہوگئے- اس دوران فلم کے باقی کے فنکار اور دیگر لوگ موجود تھے- بتادیں کہ پروین ورما کی فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک حادثے میں موت ہوگئی تھی-