: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9مارچ(ایجسنی) ٹائیگر شراف اور دیشا پٹانی کی فلم 'باغی 2' کا دوسرا گانا ریلیز ہوگیا ہے، گانے میں ٹائیگر شراف اور دیشا کا رومانس والا انداز نظر آیا، لیکن ٹائیگر شراف اپنے ڈانس کے ساتھ ہی ایکشن کے لیے پہچانے جاتے ہیں،
اس کی ایک جھلک اس گانے میں بھی مل رہی ہے، وہ گانے میں ایک سین میں دیشا پٹانی کو اپنے کاندھوں پر بیٹھا کر انہیں ورزش کررہے ہیں، ٹائیگر اور دیشا کی کیمسٹری اس گانے میں خوب جم رہی ہے، ویسے بھی وہ اصل زندگی میں بھی کافی اچھے دوست ہیں.