: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/15ستمبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا راناوت کی فلم 'سمرن' آج ریلیز ہورہی ہے لیکن اس فلم کے کچھ سین کو آپ فلم میں نہیں دیکھ سکیں گے. دراصل ، دکن کراینیکل کی رپورٹ کے مطابق سینسر بورڈ نے اس
فلم میں 10 کٹ لگائے ہیں. ان سبھی کٹس کو فلم میکرس نے قبول کرلیا ہے. فلم میں، 6 جگہ قابل اعتراض الفاظ استعمال کیے گئے ہیں، جسے سینسر بورڈ نے ہٹا دیا ہے. ذرائع کے مطابق فلم میں خواتین کے لیے خراب لفظ استعمال کیا گیا تھا.