the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی/25اکتوبر(ایجنسی) اداکارہ سلینا جیٹلی بایک بار پھر بالی ووڈ فلموں میں واپسی کرنے جارہی ہے، سات سال کے بعد سلینا، رام کمل مکھرجی کی ہندی فلم "A Tribute to Rituparno Ghosh: Season's Greetings" میں نظر آئیں گی، یہ فلم ماں-بیٹی کے رشتے پر مبنی ہوگی جس میں سلینا بیٹی کے رول میں دیکھائی دیں گی، سلینا



کے ساتھ ماں کے رول میں مشہور اداکارہ Lillette Dubey نظر آئیں گے، فلم میں اظہر خان اہم رول میں ہونگے، یہ انکی پہلی فلم ہے.

سلینا نے کہا، " میں رام کمل کی فلم کا حصہ بن کر خوش ہوں، کیونکہ میں نے ہمشیہ انہیں ایک تخلیقی شخص مانا ہے اور جب انہوں نے مجھے دبئی میں یہ کہانی سنائی، تو مجھے بہت پسند آئی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.