: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/11اپریل(ایجنسی) گوگل نے آج 11اپریل کو معروف اور دردبھرے نغموں کے لئے مشہور گلوکار کندن لال سہگل کو اپنے ڈوڈل کے ذریعہ
خراج عقیدت پیش کیا ہے اورانہیں شہنشاہ موسیقی قراردیا ۔ انہوں نے15سال کے عرصے میں 185نغموں کے لیے اپنی آواز دی اور 36فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے ۔ جنوری 1947 اس دنیا سے کوچ کرگئے ۔