نئی دہلی/30ڈسمبر(ایجنسی) سنجے لیلا بنسالی کی فلم پدماوتی کا بے صبری سے انتظار کررہے فینس کے لیے خوشخبری ہے-
سینسر بورڈ نے دیپکا پڈوکون رنویرسنگھ اور شاہد کپور کی اس فلم کو 'یو اے' سرٹیفکیٹ کے ساتھ ریلیز کرنے کی اجازت دے دی ہے. نیوز ایجنسی کے مطابق، فلم کے نام
سے لیکر فلم کے کچھ حصوں تک میں بدلاؤ کے بعد سینسر بورڈ اسکے لیے تیار ہوا ہے-
سینسر بورڈ کی اور سے جائزہ کمیٹی کے فلم میں دیکھانے کے بعد یہ فصیلہ لیا گیا ہے- اس کا مقصد فلم سے جوڑے تنازعہ کو ختم کرنا ہے.
سینسر بورڈ نے فلم کا نام پدماوتی کی جگہ پدماوت کرنے کی بات کہی ہے.