: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/26اپریل(ایجنسی) کرنیہ کپور، سونم کپور اور سوارا بھاسکر نے چہارشنبہ کی دوپہر آنے والی فلم ویر دی ویڈنگ کا ٹریلر لانچ کیا، ملک ، سماج کے مختلف مسائل پر آزاد بیان رکھنے والی بالی ووڈ کی یہ تین اداکارائیں فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کاؤچ کے مدے پر
بیان دینے سے بچتی نظر آئی، ایک دن پہلے ہی مشہور کوریوگرافر سروج خان نے کاسٹنگ کاؤچ کو لیکر متنازعہ بیان دیا تھا، ٹریلیر لانچ پر میڈیا سے بات چیت کے دوران ہندوستانی فلم انڈسٹری میں ان سے کاسٹنگ کاؤچ پر انکا خیال پوچھا گیا، لیکن تینوں اداکارائیں مدے سے بچتی نظر آئی.