: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/21جولائی(ایجنسی) ڈھیر ساری سوشل کوئس سے جوڑی دیا مرزا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ملک میں جس طرح سے بچوں کے ساتھ عصمت ریزی کے واقعات بدستور جاری ہیں اس سے انہیں دہشت ہوتی ہے، انہیں ڈر لگتا ہے، انکا کہنا ہے کہ کسی بھی مذہب ، ذات
میں نہ بانٹ کر ملزم کو کڑی سے کڑی سزا ملنی چاہئے- دیا ممبئی میں سیو دی چلڈرن کے Initiative میں برانڈ ایمبسڈر ہے، دیا ممبئی سنٹرل کے بی ایم سی اسکول میں جہاں Street Children کی ایجوکیشن اور ساتھ ہی ساتھ پہچان دلانے آدھار کارڈ تک بنوانے کی کوشش اور ٹیم ملکر کررہے ہیں.