the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی ، 24 اپریل (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران لوگوں کی مدد کے لئے ایک مہم شروع کی ہے۔

کورونا وائرس کی دوسری لہر کے درمیان بالی ووڈ کی متعدد مشہور شخصیات نے لوگوں کی براہ راست مدد کرنے کی ذمہ داری بھی لی ہے۔
وہیں بھومی پیڈنیکر نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعہ لوگوں کی مدد کرنے کے لئے ایک مہم شروع کی ہے جس کے تحت بھومی نے ایک فارم کا فارمیٹ پوسٹ کیا ہے جس میں مریض کا نام ، عمر ، جنس ، اسپتال ، بلڈ گروپ کی معلومات طلب کی گئی ہیں۔
بھومی نے لکھا ، جو لوگ مدد کے لئے آرہے ہیں وہ اس فارمیٹ میں بھیجیں۔

بھومی کے علاوہ منوج باجپئی ، سوشانت سنگھ ، انوبھو سنہا ، ویر داس جیسی مشہور شخصیات اپنے ٹویٹر اکاؤنٹس سے لوگوں کی اپیل کو ری ٹوئیٹ کرکے اضافہ کر رہے ہیں۔
پرینکا چوپڑا بھی لگاتار کووڈ انڈیا ہیش ٹیگ کے ساتھ ضروری معلومات شیئر اور ری ٹوئیٹ کررہی ہیں۔

سونم کپور ان دنوں لندن میں ہیں لیکن انہوں نے اپنے سوشل ممیڈیا اکاؤنٹس کو کووڈ ۔
19 کے مریضوں کی مدد کے لئے کھول رکھا



ہے۔
انسٹاگرام پر سونم نے ایک ویڈیو پوسٹ کی ، جس میں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے انسٹاگرام کے ذریعے کووڈ۔
19 کے وسائل شیئر کیے ہیں۔
سونم نے کہا کہ انہیں اپنی ضرورت کو ٹیگ کیجیئے اور وہ اس میں اضافہ کریں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.